asif

حلقہ 2 نکیال پی ٹی آی کے نوجوان رہنماء سیاست کے بڑے برجوں کو الٹنے کیلئے پر عزم

آزاد کشمیر(سحر نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء چوہدری آصف حنیف کیلوی نے حلقہ ایل اے 9 کوٹلی 2 نکیال سے الیکشن لڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا اس سلسلے میں انہوں نے حلقہ بھر میں اپنی ٹیم کی تشکیل دے دی اور آصف حنیف آئندہ الیکشن میں سیاسیت کے بڑے برجوں کو الٹنے کیلئے پر عزم ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں