اس فیسٹیول کے دوران روزانہ 25 فلمیں دکھائی گئیں ان فلموں میں دستاویزی فلمیں، شارٹ فلمیں اور فیچر فلمیں شامل تھیں۔ پاکستان کے علاوہ فیسٹیول میں ایران، اٹلی، فرانس، کوریا،بھارت اوربرطانیہ کی فلمیں بھی شامل تھیں