shafaqat

وادی بناہ کے نوجوان قانون دان ایڈووکیٹ شفاقت انقلابی کے لاء چمبر،جموں لاء چمبر کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد:وادی بناہ کے نوجوان قانون دان ایڈووکیٹ شفاقت انقلابی کے لاء چمبر،جموں لاء چمبر کی افتتاحی تقریب مورخہ 10 اکتوبر بروز بدھ منعقد ہوئ چیمبر کی افتتاحی تقریب میں سابق چئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری، پاکستان کے مایہ ناز قانون دان سینیٹر اعتزاز احسن اور سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر محمد مطلوب انقلابی چوہدری اشرف گجر(اے ایس سی) راجہ شفقت خان عباسی (سابق جج لاہور ہای کورٹ و ایم پی اے) سردار امجد یوسف راجہ علیم خان عباسی (سابق ڈپٹی اتارنی جنرل) ہارون الرشید (وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل) سردار مرتضٰی و دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر بار ایسوسی ایشن اسلام آباد سمیت وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی، افتتاحی تقریب کے بعد وکلاء اور دوستوں کی طرف نوجوان قانون دان کو مبارک دی گئ اس موقع پر شفاقت انقلابی نے سب کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں