journalist Arshad Bhatti

معروف صحافی ارشاد بھٹی نے ناقابل یقین مطالبہ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ وزیراعظم بھی حیران پریشان رہ جائیں گےjournalist Arshad Bhatti

journalist Arshad Bhatti
اسلام آباد (سحر نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زبانی حکم پر آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹایا گیا تو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے معاملے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے انہیں ہٹانے کے احکامات معطل کر دئیے اور معاملہ اب زیر سماعت ہے۔journalist Arshad Bhatti

معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے کے معاملے کو سراہا مگر اس کیساتھ ساتھ ہی صحیح انصاف کیلئے ایسا مطالبہ کر دیا ہے کہ جان کر وزیراعظم عمران خان بھی حیران پریشان رہ جائیں گے۔journalist Arshad Bhatti

انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”گھر میں گھس کر 8 سالہ بچے، حافظ قرآن، اس کی والدہ پر تشدد اور جھوٹی ایف آئی آر کروا کر پورے خاندان کو تھانے میں بند کروانا۔۔۔ چیف جسٹس صاحب آپ نے آئی جی کو تو بحال کر دیا مگر انصاف تب ہو گا جب آپ اعظم سواتی کیخلاف ایف آئی آر درج کروا کر اسے تھانے میں بند کروائیں گے۔۔۔ “journalist Arshad Bhatti

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں