change in curriculum

محکمہ تعلیم سندھ کا نصاب (change in curriculum) میں تبدیلی کا فیصلہ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے بارہویں جماعت تک کے نصاب میں تبدیلی (change in curriculum) کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹریٹ آف کریکولم کی میٹنگ میں نصاب میں تبدیلی (change in curriculum) کے حوالے سے باقاعدہ فیصلہ ہوگا۔ نئے نصاب میں ثقافت، ورثہ، شہری تعلیم اور لائف اسکلز کا مواد شامل ہوگا (change in curriculum) اور بچوں کو ان کے حقوق کے حوالے سے آگاہی دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا اسمارٹ فون اور چاند پر پہنچ گئی لیکن ہم سائنس میں بچوں کو ریڈیو پڑھا رہے ہیں، نصاب میں کیا پڑھایا جارہا ہے جائزہ لیں گے تاہم سندھی پہلے بھی نصاب کاحصہ تھی اور اب بھی ہوگی۔ (change in curriculum)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں