Tariq Jamil

مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال منتقل

لاہور: (سحرنیوز) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل (Tariq Jamil) عارضہ قلب میں مبتلا، خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑنے پر جوہر ٹاون کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق، مولانا طارق جمیل (Tariq Jamil) کو ہارٹ اٹیک ہوا، معروف مذہبی سکالر کی انجوگرافی کی جائے گی، مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ہسپتال میں زیر علاج مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لئے دعائیں کی جا رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں.

ماہر نجوم آصف محمود نے نواز شریف کی رہائی کی پیشنگوئی کر ڈالی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں