Asfandyar Wali

ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: پی ٹی آئی رہنما (PTI leader) راشد بخاری کو 4 روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔

سحر نیوزکے مطابق ڈیرہ غازی خان میں چار روز قبل ٹارگٹ کلر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا سٹی نائب صدر راشد بخاری جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں. وزیراعظم پورٹل پر شہری نے انوکھی شکایت بھیج دی

مقتول راشد بخاری (PTI leader) پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تھا، اور وہ 4 روز تک وینٹی لیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں رہے، تاہم ان کے سر پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔ راشد بخاری کے قتل میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔ (PTI leader)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں