Indian Army Chief

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو پھر دھمکی

نئی دہلی(سحر نیوز) بھارت نے پاکستان کو ایک بارپھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج (Indian army chief) مغربی سرحدکیساتھ دہشت گرد انہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی. بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں آرمی ڈے کے موقع پر تقریب سے خطاب میں بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کا نام لئے بغیر ہرزہ سرائی کی کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج دشمن کو منہ توڑ جواب دے رہی ہے انکا بھاری نقصان ہورہاہے.
بھارتی آرمی چیف (Indian army chief) نے گیڈربھبھکی بھی دے ڈالی کہا کہ لائن آف کنڑول پر کسی بھی دہشت گردی سے سختی سے نمٹاجائےگا،مغرب میں موجودپڑوسی دہشت گردگروپوں کومعاونت فراہم کررہے تھے.

بپن راوت نے کہا کہ بھارتی فوج (Indian army chief) مغربی پڑوسی کی جانب سے دہشت گردگرپوں کی معاونت کوروکنے کیلئے موثراقدامات کررہی ہے.
بھارت نے پاکستان کو ایک بارپھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج مغربی سرحدکیساتھ دہشت گرد انہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی.

یہ بھی پڑھیں.عدالت نے بحریہ ٹاؤن کی 200ارب روپے کی پیشکش مسترد کر دی

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں آرمی ڈے کے موقع پر تقریب سے خطاب میں بھارتی آرمی چیف جنرل (Indian army chief) بپن راوت نے پاکستان کا نام لئے بغیر ہرزہ سرائی کی کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج دشمن کو منہ توڑ جواب دے رہی ہے انکا بھاری نقصان ہورہاہے. بھارتی آرمی چیف نے گیڈربھبھکی بھی دے ڈالی کہا کہ لائن آف کنڑول پر کسی بھی دہشت گردی سے سختی سے نمٹاجائےگا،مغرب میں موجودپڑوسی دہشت گردگروپوں کومعاونت فراہم کررہے تھے. بپن راوت نے کہا کہ بھارتی فوج مغربی پڑوسی کی جانب سے دہشت گردگرپوں کی معاونت کوروکنے کیلئے موثراقدامات کررہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں