بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں عمران خان سے کہا

پیپلز پارٹی کے  بلاول بھٹو زرداری نے صادق آباد میں اکبر ایکسپریس کو پیش ہوے حادثے پر افسوس کیا ہے۔ ایک  بیان میں بلاول  نے کہا کے پیلے ٹرین حادثوں پر استعفوں کی عمران خان نے بہت مثالے دیں کیا وہ اب اس حادثے پر اپنے وزیر ریلوے شیخ رشید سے استعفی لیں گے؟  بلاول نے مزید کہا کے شیخ رشید کا وزارت سے رومانس ٹرین حادثات کے زریعے  کتنی زندگیاں  لے  گا۔ بلاول نے یہ بھی کہا   کے  شیخ صاحب اور  عمران خان صاحب  پواءنٹ اسکورنگ کر رہے ہیں۔ اور واضح رہے کے آج علی الصبح رحیم یار خان  کے قریب لاہور سے کوءٹہ جانے  والی اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن  پر  کھڑی مال گاڑی  سے ٹکرا گئ اس حادثے میں ۱۶ افراد جاں بحق جبکہ ۶۷ زخمی ہوے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں