عالمی مارکیٹ میں خام تیل(Crude oil) کے نرخوں میں کمی

Crude oil

سنگاپور (اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 03 ستمبر2019ء) عالمی مارکیٹ میں برنٹ خام تیل (Crude oil)کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے جبکہ امریکی کروڈ کے نرخ بھی کم ہوئے ہیں جس کی بڑی وجہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی تنائو بڑھنے کے خدشات ہیں۔

وزیر خارجہ(Foreign minister) شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر کو ایک اور خط لکھ دی

منگل کو سنگا پور مرکنٹائل میں خام تیل کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا،امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی کے سودے 21 سینٹ کمی کے ساتھ 54.89 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ خام تیل کی سپلائی کے سودے 5 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 58.71 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں