لاہور سمیت پنجاب کے تھیٹرز(theaters)میں پرسوں ( جمعہ) سے دوبارہ اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہوگا

theaters

تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے احترام میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں قائم تھیٹر ز(theaters) یکم سے 12محرم الحرام تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ کل 13محرم الحرام سے تھیٹرز پر دوبارہ اسٹیج ڈراموں کا آغاز کیا جائے گا ۔ لاہور ،گوجرانوالہ ، فیصل آباد، رحیم یار خان ، ساہیوال، بھکر ، لیہ ، رولپنڈی اور شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع میں واقع تھیٹر ز میں نئے اسٹیج ڈرامے پیش کئے جائیں گے

بالی وڈ کے سپر سٹار ہیرو عامر خان(aamir khan) نے مداحوں سے معافی مانگ لی

پنجاب کے تھیٹرز(theaters)میں پرسوں سے دوبارہ اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہوگا لاہور سمیت پنجاب کے تھیٹرزمیں پرسوں ( جمعہ) سے دوبارہ اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں