اداکاری کیساتھ وکالت کی پریکٹس بھی شروع کر دی :ماورا حسین(Mawra Hussain)

Mawra Hussain

نامور اداکارہ ماورا حسین(Mawra Hussain) نے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ وکالت کی پریکٹس بھی کر رہی ہوں ، وکالت کا مقصد ایسے لوگوں کی قانونی معاونت کرنا ہے جو وکیل کرنے کی سکت نہیں رکھتے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ خود کو شوبز سے ہرگز الگ نہیں کر سکتی بلکہ میں فلم اور ٹی وی دونوں پر کام کر رہی ہوں۔

لاہور سمیت پنجاب کے تھیٹرز(theaters)میں پرسوں ( جمعہ) سے دوبارہ اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہوگا

 وکالت کی پریکٹس کا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ میں کوئی بڑی وکیل بنوں بلکہ اس کامقصد ایسے لوگوں کی قانونی معاونت کرنا ہے جو اپنا دفاع کرنے کیلئے وکیل کرنے کی سکت نہیں رکھتے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں