مقامی مارکیٹ میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

آلو نیا کچہ چھلکا 36سی38روپے فی کلو، پیاز53سی55روپے اور ٹماٹر35سی37 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

اسی طرح ادرک چائنہ263 سے 270 روپے، پالک20سی22، بینگن30سی32 ، بھنڈی توری58سی60،
کریلہ79سی82، گھیا کدو50سی52، مٹر125 سی130، اروی52سے 54 ، شملہ مرچ110سی115،
پھول گوبھی60سے 63، بند گوبھی48سی50، شلجم50 سی52 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں