مغربی سرحد پردہشت گردوں(terrorism) کی فائرنگ، 2 دہشت گرد ہلاک چار جوان شہید ہو گئے

terrorism

دیر میں پاک افغان بارڈر پر افغانستان سے دہشتگردوں(terrorism) نے فائرنگ کی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ
آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر باڑ لگانے فوجی جوانوں پر
دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔

نکیال گلہتر (Nakyal Galetar) شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئی بیٹے کی بارات کی روانگی کے ٹائم ماں کی اچانک موت

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں مغربی بارڈر کے قریب 2 مختلف واقعات میں
4 فوجی شہید ہو گئے ہیں۔دہشت گردوں(terrorism) کی فائرنگ سے ایک فوجی جوان بھی شہید ہو گیا۔فائرنگ
کے تبادلے میں 2 دہشت گرد بھی ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے جوان سرحدی باڑ لگانے میں مصروف
تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ حملے میں بلتستان سے تعلق
رکھنے والے سپاہی اختر حسین شہید ہوئے۔شہدا میں سپاہی کاشف علی بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں