فیشن انڈسٹری کے لوگو ں کی وجہ سے فلم کا معیار بھی بہت بہتر ہوا ہے،ثناءنور(sana noor)

sana noor

پاکستان کی معروف ماڈل ،اداکارہ ثناء نور(sana noor) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری نے تیزی سے
تر قی کی ہے،فیشن انڈسٹری کے لوگوں کی وجہ سے فلم کا معیار بھی بہت بہتر ہوا ہے ،کیونکہ
اب فلم انڈسٹری میں فیشن انڈسٹری کے معروف فنکار کام کر رہے ہیں ،ثناءنور نے مزید گفتگو
کرتے ہوے کہا کہ آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے اورموجودہ مقام کو
بہال رکھنے کیلئے مزید محنت جاری ہے-

اداکارہ وینا ملک(veena malik) فائبرو ڈینوما (بریسٹ ٹیومر) میں مبتلا

ایک سوال کے جواب میں ثناءنورنے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں اپنی شناخت کو برقرار رکھنے
کے لیے معیاری پروجیکٹس میںہی کام کرونگی،کیو نکہ معیاری کردار ہی فنکار کو نکھارتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں