پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار یوسف خان(Yusuf Khan) کی 10ویں برسی 20 ستمر کو منائی جائے گی

Yusuf Khan

ذرائع کے مطابق فلم اندسٹری کے معروف ادکارکو فوت ہوئے 10 برس ہونے والے ہیں‌ان کے
مداح آج بھی ان کو یاد کرتےہیں. یوسف خان (Yusuf Khan)نے بھروسہ‘ ناگن‘ بائو جی‘ ٹیکسی ڈرائیور‘
بدلہ‘ ملنگی‘ مکھڑا چن ورگا‘ تیرے عشق نچایا‘ چن ویر اور سوہنی ماہیوال جیسی
کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

بھارت نے گلوکار عدنان سمیع(adnan sami) کو ”پاکستانی شہری” ہونے پر 50 لاکھ بھارتی روپے کا جُرمانہ

یہ بھی یاد رہنا چاہیے کہ یوسف خان پاکستان فلم انڈسٹری کی تاریخ میں گولڈن جوبلی
منانے والے واحد فنکار کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف
میں تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ یوسف خان 20 ستمبر 2009ء کو مختصر
علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں