اچھے جیون ساتھی کی تلاش،جیسے کوئی شخص نظر آیا تو وہ فورا شادی کرلو گی: صبا قمر(saba qamar)

saba qamar

اداکارہ صبا قم(saba qamar)ر نے کہا ہے کہ وہ بہت کم حوصلہ تھیں، شوبز انڈسٹری نے بہت بہادر بنا دیا ہے ،
اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران صباقمر نے کہا جب انہوں نے شوبز کی
فیلڈ میں قدم رکھا تو وہ کم حوصلہ تھیں اور ہر بات پر ڈر جاتی تھیں لیکن شوبز انڈسڑی
نے انہیں بہت نڈر بنا دیا ہے ۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اچھے جیون ساتھی کی
تلاش میں ہیں اور جیسے انہیں کوئی ایسا شخص نظر آیا تو وہ فورا شادی کرلیں گی۔

علی ظفر(ali zafar) کو 200 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

صباقمر(saba qamar) نے کہا کہ حق کیلئے لڑنا پڑتاہے اور میرے خیال میں سچ کی ہمیشہ فتح ہوتی ہے ،
?ضرورت بس اس چیز کی ہے کہ ہمت اور حوصلے سے کا م لیاجائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں