خاتون سے زیادتی کے الزام میں 2 پولیس اہلکاروں(police man) سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا

police man

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 6 لوگوں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی
کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزمان میں دو پولیس اہلکار(police man) بھی شامل ہیں۔نارتھ کراچی شادمان ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے 2
پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر مبینہ طوور پر زیادتی کا الزام لگایا ہے۔

واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ 26 ستمبر
کو دوپہر 12 بجے اس کے گھر میں 6 افراد زبردستی داخل ہوئے۔ملزمان اپنے دو ساتھیوں کو سرفراز اور کامران
ملک کے نام سے پکار رہے تھے۔ملزمان نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کی،ویڈیوز اور تصاویر بھی بنائی۔
ملزمان نے خاتون کو دھمکایا کہ اگر کسی کو بتایا تو نقصان ہو گا۔

لورالائی(loralai) میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے سےایک پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی

تاہم اس نے اپنے شوہر کو اس واقعےسے آگاہ کیا اور شوہر کے ہمراہ مقدمہ درج کرانے تھانے گئی۔پولیس
ذرائع کے مطابق اہلکار سرفراز ڈی جی آئی جی ویسٹ آفس میں جب کہ ملک دانش گلشن معمار میں تعینات تھے۔
دونوں ملزمان متاثرہ خاتون کے محلے میں ہی رہتے ہیں۔دیگر ملزمان میں عبدالرازق ، نعیم ،لیاقت اور کامران
شامل ہیں۔شادمان ٹاؤن میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں 2 پولیس اہلکاروں(police man) سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں