جویریہ سعود(javeria saud) نے کہا کہ انھیں ہیروئن بننے کا شوق نہیں

javeria saud

جویریہ سعود(javeria saud) نے کہا کہ انھیں ہیروئن بننے کا شوق نہیں ہے۔
نجی ٹی وی پروگرام میںبات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی
اداکار سعود کے ساتھ ارینج میرج ہے ،ایک محفل نعت میں سعود کی بہن
اور بھانجی سے ملاقات ہوئی اور پھر شادی کی بات چلی، سعود کی
عادات بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودہر وقت فون پر
لگے رہتے ہیں تو اکثر ان سے بات کرنے کے لیے گھر میں ہوتے
ہوئے بھی فون کرنا پڑتا ہے،انہیں ان کی یہ عادت اچھی نہیں لگتی۔

اقرا عزیز(iqra aziz) کی زندگی میں بادشاہ نہیں بلکہ غلام ہو:یاسر حسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں