ارجنٹائن(argentina) میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

argentina

ارجنٹائن(argentina) میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق گزشتہ شب ایک بج کر 23 منٹ
پر ارجنٹائن کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

الطاف حُسین(altaf hussain) کو عدالت کے جج نے سخت شرائط پرضمانت میں توسیع دے دی

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ارجنٹائن
کے شمالی علاقے چلی سیٹو میں 20 کلومیٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کے بعد کسی
جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں