ڈرامے کے کردار میں ڈھالنے کیلئے، اپنی ذات کی نفی کرنا پڑتی ہے ‘ عفت عمر(iffat umar)

iffat umar

نامور اداکارہ عفت عمر(iffat umar) نے کہا ہے کہ ڈرامے میں خود کو کریکٹر میں
ڈھالنے کیلئے اداکار کو اپنی ذات کی نفی کرنا پڑتی ہے ،ڈرامہ سیریل
”تھوڑی سی وفا ”ایک سین میں سینئر اداکار ساجد حسن سے سچ مچ مجھے
مار کھانا پڑی جس کی وجہ سے میرا ہونٹ بھی زخمی ہوا ۔
ایک انٹر ویو میں عفت عمر(iffat umar) نے کہا کہ مجھے موسیقی کے پروگرام ” ورثہ”
کی میزبانی سے مجھے بیحد پذیرائی ملی ۔

شوبز کی اداکارائیں(actors) لاہور کے گینگ کے نشانے پر

پاکستان میں بہت سے تہوار منائے جاتے ہیں لیکن پنجاب کی ثقافت میں بسنت
سب سے خوبصورت تہوار سمجھا جاتا ہے مگر افسوس کہ نا اندیش لوگوں کی
وجہ سے اس روایتی تہوار پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔بڑی تعداد میں غیر ملکی
خاص طو رپر بسنت منانے کے لئے پاکستان آتے تھے جس سے نہ صر ف
پاکستان کا مثبت چہرہ اجاگر ہوتا تھا بلکہ کثیر زرمبادلہ بھی ملتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں