لاہور(lahore) سموگ کاباعث بن رہاہے،شفیق ر ضا قادری

lahore

چیئرمین انجمن شہریان لاہور(lahore) شفیق ر ضا قادری نے کہاہے کہ سمو گ کے
خاتمہ کے لئے بھر پور آگاہی مہم چلائی جائے، شہر بھر میں مختلف شفٹو ں
میں پا نی کا چھڑ کا ئو کر کے شہر یو ں پر سمو گ کے اثرات کم کر نے
کی کو شش کی جا ئے، گاڑیوںکادھواں، کچراجلانا، فیکٹریوںکی گیسیں،
سموگ کاباعث بن رہاہے۔

راولپنڈی(rawalpindi) میں لالچ دیکر 5 افراد کے گردے نکال لیے

ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہریو ں کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے
کیاانہو ں نے سموگ سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیراپناناناگزیرہے اس
میں روزانہ زیادہ سے زیادہ پانی پیئں، غیرضروری طورپرگھروںسے نہ
نکلیں، بازاروں ، گلیوں یاسڑکوںپرزیادہ چلنے پھرنے سے پرہیزکریں،
گھروںکی کھڑیاںاوردروازے بندرکھیں، گھروںکی صفائی کے دوران جھاڑی
کی بجائے گیلاکپڑااستعمال کریں، گھرسے نکلتے وقت چشمے کااستعمال کری ،
انہو ں نے مزید کہاکہ وفاقی و صو بائی حکومتوں کو سمو گ اور ماحولیاتی
آلودگی سے نمٹنے کیلئے طویل المدت اورٹھوس حکمت عملی اپنانے کی
ضرورت ہے تاکہ ماحول کا تحفظ یقیتی بنایا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں