ویرات کوہلی(virat kohli) کی 70 ویں انٹرنیشنل سنچری

virat kohli

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی(virat kohli) نے
27 ویں ٹیسٹ سنچری داغ دی، بنگلہ دیش کے خلاف جاری
ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ویرات کوہلی نے شاندار بیٹنگ کا
مظاہرہ کیا اور 136 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جس میں 18 چوکے
شامل تھے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی 27 ویں جبکہ انٹرنیشنل
کرکٹ میں مجموعی طور پر 70 ویں سنچری ہے۔

فائنل میں بنگلادیش(bangladesh) کو شکست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں