خوبرو سپورٹس اینکر ‘ زینب عباس(zainab abbas) ‘ نے خاموشی سے شادی کرلی

zainab abbas

معروف سپورٹس اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی
صاحبزادی زینب عباس(zainab abbas) نے حمزہ نامی نوجوان کے ساتھ نکاح کرلیا ہے۔
حمزہ کاتعلق بیورو کریٹس کے خاندان سے ہے، وہ سابق قومی کپتان
عبدالحفیظ کاردار کے بیٹے اور سابق گورنر سٹیٹ بینک شاہد کاردار
کے بھائی ہیں ۔سوشل میڈیا پر زینب اور حمزہ کی نکاح کی تصاویر
سامنے آئی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔

ویرات کوہلی(virat kohli) کی 70 ویں انٹرنیشنل سنچری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں