ولیمہ کی ایک تقریب پاکستان میں ہوگی،حسن علی(hasan ali)

hasan ali

میڈیا رپورٹس کے مطابق سامعیہ آرزوخان نے اہل خانہ کے ساتھ رات کا کھانا
کھایا۔حسن علی(hasan ali) کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بہو کے لیے بریانی
اور مٹن قورمہ تیار کیا تھا۔
واضح رہے کہ کرکٹرحسن علی کانکاح 20 اگست کودبئی میں بھارتی شہری
سامعیہ خان سے ہوا تھا۔
شادی کی شاندار تقریب دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں سے ایک دبئی
کے سیون سٹار ہوٹل میں ہوئی تھی،دلہن اور دولہا کی ڈریسنگ میں بھارتی
ثقافت نمایاں تھی۔ اس موقع پر 40 سے 50 مہمان مدعو تھے،

مذہبی عدم رواداری آج پوری دنیا کو در پیش مسئلہ ہے:شاہد آفریدی(shahid afridi)

جس میں ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان اور حسن علی(hasan ali) کے اہل خانہ خاص طور پر دبئی
پہنچے تھے۔حسن علی کا کہنا ہے کہ نئی زندگی کی شروعات کرنے
جارہا ہوں، کسی بھی مسلمان کی زندگی میں یہ بہت بڑا دن ہوتا ہے۔
سوشل میڈیا پر جن لوگوں نے مبارکباد دی، ان سب کا شکریہ ادا کرتا
ہوں۔حسن علی نے کہا کہ ولیمہ کی ایک تقریب پاکستان میں ہوگی،
جس میں دلہن بھی شریک ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں