طلبہ یکجہتی مارچ میں مشال خان(MASHAL khan) کے والد کا نعروں سے استقبال

MASHAL khan

فصیل کے مطابق مشال خان(MASHAL khan) کے والداقبال لالا کا استقبال شاندار نعروں اور پر
جوش طریقے سے کیاگیا۔ مارچ میں شرک طلبا وطالبات کے لگائے جانے والے
نعروں میں، مشال تیرا مشن ادھورا ب کریں گے ہم پورا شامل تھا۔
اس کے ساتھ ساتھ مشال خان شہید کو لال سلام بھی پیش کرتے رہے۔
طالب علموں نے مشال خان کو لال سلام کے نعرے بھی لگائے۔ نعروں
کا جواب مشال خان(MASHAL khan) کے والد اقبال لال نے ہاتھ کو لہراتےہوئے دیا۔

سموگ ختم ہو جاتی تھی ۔ شہری عمران خان(imran khan) پر برس پڑا

۔یاد رہے کہ مشال کے قتل کا واقعہ 13 اپریل 2017 کو عبدالولی خان
یونیورسٹی مردان کیمپس میں پیش آیا تھا۔پشاور کی انسداد دہشت گردی
عدالت نے مشال قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت اور چار کو
عمر قید کی سزا سنائی ۔ چار مرکزی ملزمان کے خلاف مجموعی طور
پر 46 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے تھے جن میں سے 2 کو بری
کردیا گیا ہے اور دو کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جس پر مشال خان
کے والد نے اظہار اطمینان کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں