اداکارہ مہوش حیات(mehwish hayat) نے عمرہ ادا کرلیا

mehwish hayat

نامور اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں
لکھا ہے کہ اللّٰه‎ کے فضل سے عمرہ کی سعادت حاصل ہوئی۔

ان کا کہنا ہے کہ گھر والوں کے ساتھ یہاں گزارے جانے والے لمحات کو
الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

نومولود بیٹے کو روشنی قراردیدیا،اداکارہ ایمی جیکسن(amy jackson)

مہوش حیات(mehwish hayat) نے سفر کو انتہائی خوبصورت قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ
میں دعاگو ہوں کہ دنیا کے ہر مسلمان کو ایسے پرسکون سفر کی سعادت نصیب ہو۔

عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر اداکارہ کو ان کے مداحوں کی جانب سے
مبارک باد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں