مشاروتی میٹنگ جلسے میں تبدیل،چودھری جنگی کا میٹنگ سے واک آوٹ،جاوید بڈھانوی کا تفصیلی بیان سامنے آگیا

مشاروتی میٹنگ جلسے میں تبدیل،چودھری جنگی کا میٹنگ سے واک آوٹ،جاوید بڈھانوی کا تفصیلی بیان سامنے آگیا


قمروٹی
مشاورتی۔میٹنگ جلسہ کا رنگ اختیار کر گئی
ذرائع کے مطابق قمروٹی مشاروتی میٹنگ میں ایک آدمی نے سٹیج پہ کھڑے ہو کر ناراضگی کا اظہار کیا پھر سب لوگوں نے تقریریں کی ۔
بہت سے لوگوں نے پیار محبت سے نوازا ، حاجی جاوید اقبال بڈھانوی صاحب نے استقامت , صبر سے کارکنان کی تنقید برداشت کی پھر ان کو مطمئن کیا
دوسری طرف چودھری جنگی میٹنگ سے واک آوٹ کر گے ،ذرائع کے مطابق چوہدری عنصراورچودھری جنگی کے آپس کے تنازات تھے جس کی واجہ سے یے ماملہ پیش آیا جاوید اقبال بڈھانوی نے صبر کے ساتھ اچھے طر یقےسے اس ماملے کو ھینڈل کیا
پروگرام آرگناءیز کرنے پر چہرمین ملک جمیل نمبردار ملک یعقوب لیاقت ملک کرامت چہرمین کالا خان اسرار فدا ملک قدیر اور دیگر پی پی کارکنان کا جاوید اقبال بڈھانوی صاحب نے شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں