Israr Ahmed

بیرسٹر اسرار احمد(Israr Ahmed) کی قمروٹی میں دبنگ انٹری،آوامِ علاقہ کی طرف سے پوزیشن واضع

بیرسٹر اسرار احمد(Israr Ahmed) کی قمروٹی میں دبنگ انٹری،آوامِ علاقہ کی طرف سے پوزیشن واضع
حلقہ ١ – راج محل

کوٹلی آزاد کشمیر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر بیرسٹر اسرار احمد ملک نے آج قمروٹی کے مقام پر چھکے کے ساتھ اینیگز کا آغاز کیا،

Israr Ahmed

Israr Ahmed
Israr Ahmed

کوٹلی:قمروٹی کی عوام نے ثابت کر دیا اب راج محل میں اور کوئی نہیں،اب کی بار عوامی نمائندے بیرسٹر اسرار ہی ہونگے،

:بیرسٹر اسرار احمد ملک نے اپنے دسط مبارک سے پاکستان تحریک انصاف کے سیکٹریٹ کا افتتاح کیا

قمروٹی پہنچنے پر سب سے پہلے ان کا کثیر تعداد میں لوگوں نے فقید المثال استقبال کیا

مقررین نے کہا کہ پی ٹی آی حقیقی معنوں میں آذاد کشمیر کے اندر تبدیلی لاے گی اور انصاف لوگوں کو ان کی دہلیز پر فراہم کرے گی۔

اس موقع پر سنئیر وائس پریذیذنٹ ضلع کوٹلی ڈاکٹر شاہ نواز گجر،ضلعی صدر انصاف ویلفیر ونگ ضلع کوٹلی محمود احمد ملک،سیکٹری نشرواشاعت تحصیل کوٹلی فاروق بٹ کشمیری،سنئیر وائس پریذیڈنٹ تحصیل کوٹلی سید قمر گیلانی،سیکٹری لیگل افئیر انصاف ویل فئیر ونگ زبیر احمد ملک ایڈوکیٹ،سٹی صدر انصاف ویلفیئر ونگ چوہدری رقیب عاصی،سنیئر وائس پریذیڈنٹ انصاف ویلفیئر ونگ ضلع کوٹلی مظہر آمین،نعمان ملک، عبید ملک، عدیل ملک، حمزہ ملک،عمران راجہ، سردار واحید، اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم فیضان بٹ ،سرمد چوہدری اور دیگر بھی ہمراہ تھے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں