Matloob Inqalabi

انقلابی کو آزاد کشمیر کے سر سید کا لقب دیا جائے۔ شاہد چوہدری کا صدر ریاست کو خط۔ اور کوٹلی یونیورسٹی کو مطلوب انقلابی کے نام سے منسوب کیا جائے۔

مطلوب انقلابی کی خدمات کے بدلے انقلابی کو آزاد کشمیر کا سر سید کا لقب دیا جائے اور کوٹلی یونیورسٹی کو مطلوب انقلابی کے نام سے منسوب کیا جائے
شاہد چوہدری کا صدر ریاست کو خط۔
Matloob Inqalbi
پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوان رہنماء شاہد چوہدری نے صدر ریاست سردار مسعود خان کو خط میں لکھا ہے کہ مطلوب انقلابی آزادکشمیر کی سیاست کا قیمتی سرمایہ تھے ان کی موت سے پیدا ہونے والا خلا صدیوں پورا نہیں ہوپائے گا، شاید چوہدری کا کہنا تھا کہ مطلوب انقلابی کی خدمات قابل تعریف ہیں ریاست مطلوب انقلابی کو سرکاری طور پر آزاد کشمیر کے سرسید کا لقب اور کوٹلی یونیورسٹی کو مطلوب انقلابی کے نا سے منسوب کرے۔

matloob inqalabi
matloob inqalabi

شاہد چوہدری کی طرف سے لکھا گئے خط کا مفہوم تھا کہ
جیسا کہ 30 نومبر 2020 آزادکشمیر کی ایک تاریخ ساز سیاسی شخصیت محمد مطلوب انقلابی انتقال کرگئے مطلوب انقلابی کی موت کا نقصان ریاست آزاد کشمیر نے اپنے مستقبل کی صورت میں کھو دیا،
محمد مطلوب انقلابی جن کا تعلق ضلع کوٹلی سے تھا نے اپنی تعلیم یونیورسٹی آف آزاد جموں کشمیر کوٹلی سے حاصل کی کی اور وہیں سے اپنی طلباء سیاست کا آغاز کیا اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ سیاسی سرگرمیوں کو بھی جاری رکھا،تعلیم مکمل کرنے کے بعد عملی سیاست کا حصہ رہے، 2011 کے الیکشن میں تاریخ ساز کامیابی کے بعد آزاد کشمیر کے وزیرتعلیم کا قلمدان سنبھالا اور آزاد کشمیر میں تعلیمی پیکج، سینکڑوں کالجز، میڈیکل کالج تین یونیورسٹیوں کے اجراء کے اعزاز میں ریاست انہیں آزاد کشمیر کے سرسید کے سرکاری لقب سے نوازے، اور جس یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد مطلوب انقلابی اسی ادارے کے مکمل یونیورسٹی دلوانے کا مسودہ اسمبلی میں پیسش کیا اور کوٹلی یونیورسٹی کو مکمل یونیورسٹی کا درجہ دلوایا، آپ صدر ریاست و چانسلر جامعہ سے گزارش کے کہ مطلوب انقلابی کے اعزاز میں کوٹلی یونیورسٹی کو محمد مطلوب انقلابی کے نام سے منسوب کیا جائے تا کہ ھماری آنے والی نسلیں یہ جان سکے کہ اس درسگاہ نے اسے ھیرے تیار کیا ۔جن کا خلا کبھی نہیں پر کیا جا سکتا۔ جس کا نقصان نہ صرف ایک قبیلہ یا حلقے بلکہ پوری ریاست کو ھوا۔محمد مطلوب انقلابی صاحب آمر ھو گے ۔رب العزت کی بارگاہ میں التجا ھے کہ انقلابی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین

حکومت جو کر رہی ہے اسے بھی بھگتنا پڑے گا ۔ مریم نواز(Maryam nawaz) کی شہباز شریف اور حمزہ سے 10 منٹ ملاقات،کیا پیغام پہنچا دیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں