پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اور منفرد تقریری مقابلہ اسپیک فار حسین سیشن2 ٹیم جناح کا پاکستان اور اویس ربانی کی قیادت میں پنجاب،اسلام آباد،حیدرآباد،میرپور خاص سے مکمل ہوتا ہوا اپنی منزل کی طرف رواں دواں اور اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا جس کا فائنل 13 اکتوبر کو کراچی میں ہو گا جس میں ملک بھر سے نامزد ہوکر جانے والے مقرین اپنے فن کا مظاہرہ کریں گئے اور عالمی سطع کے مبلغ و علماء شرکت کریں گئے اور درس حسین و پیغام حسین شرکاء تک پہنچائیں گئے،
