kamran butt

فرزند باغ کامران بٹ کا یورپی یونین میں اہم موقف

فرزند باغ کامران بٹ کا یورپی یونین میں گزشتہ ہفتے خطاب کرتے ہوئے کشمیری کی آزادی کی حوالے سے اپنا اہم موقف پیش کر کے کشمیر کی مٹی کا قرض ادا کر دیا،تفصیل کے مطابق کامران بٹ نے یورپی یونین میں خطاب کرتے ہوئے کشمیر کے حوالے سے رائے شماری کا موقف پیش کر دیا جس کو زبردست پزیرائ ملی،کامران بٹ کشمیر مشن ٹاسک فورس کے چیئرمین ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں