آزاد کشمیر(سحر نیوز تازہ ترین۔08 اکتوبر 2018ء) سابق وزیر تعلیم و نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر محمد مطلوب انقلابی نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی حلقہ ایل اے اٹھارہ پونچھ دو ہجیرہ کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سانق وزیر تعلیم و نائب صدر محمد مطلوب انقلابی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف تمام پروپگینڈے ناکام ہوں گئے اور ضمنی الیکشن میں جیت پاکستان پیپلز پارٹی اور سردار غلام صادق کی ہو گی محمد مطلوب انقلابی کا کہنا تھا پاکستان پیپلز پارتی کے پاس نوجوان قیادت چیئرمیں بلاول بھٹو کی سورت میں موجود ہے جو کھٹ پتلی حکومت کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گی اس حوالے سے پارٹی کے دوسرے قائدین نے بھی تقریب سے خطاب کیا.
