ابدالی

ٹیم تشکیل دیدی ضمنی الیکشن ہجیرہ میں جیت سردار سوار خان کی ہوگی

ضمنی الیکشن ہجیرہ میں جیت سردار سوار خان کی ہوگی ٹیم تشکیل دیدی مہم میں حصہ لیں گئے.
سردار سوار خان کو حلقہ دو ہجیرہ کا ٹکت دینے پر پارلیمانی بورڈ کے مشکور جیت بلے کی ہوگی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء کا مزیدکہنا پاکستان کی عوام نے الیکشن میں عمران خان کے حق میں فیصلہ دے دیا اب ازاد کشمیر کی باری ہے بہت جلد بیرسٹر سلطان کی قیادت میں نئے کشمیر کی بنیاد رکھی جائے گی جس کاآغاز حلقہ دو ہجیرہ سے ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں