کوٹلی
ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی میں ڈاکٹرز کی جانب سے پی ایس ایف کے کارکنان پر تشدد کے خلاف پی ایس ایف کا بھرپور احتجاجج، احتجاج میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عامر بشیر انقلابی ،صدر ڈویژن میر پور حسن کاشر،انقلابی منصور کٹاریہ،حماد کالس، تیمور چوہان و دیگر کی شرکت صدر دروازہ مقفل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمیشنر کا انکوائری کا حکم ،کمیشن قائم۔۱۰ دن کے اندر رپورٹ پیش کر کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی۔
