ماں جیسی خاتون کی اس قدر توہین –ایسی خبر کے آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جاہیں گے

ماں جیسی خاتون کی اس قدر توہین –ایسی خبر کے آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جاہیں گے

شاہ عنایت شہید اور شاہ لطیف بھٹائی کی دھرتی سندھ امنڑ میں عورت کی حالت. مقامی وڈیرہ کی ایک زنجیروں میں جھکڑی ہوئی ہاری عورت پر شدید جسمانی تشدد- جسمانی زخم تو بھر جائینگے لیکن اس کی اپنی ذات اور خاندان پر پڑھنے والی نفسیانی اثرات کا ازالہ کون کریگا؟؟؟؟
انصاف نہیں مانگ سکتی اسکے لیے کیونکہ انصاف مکڑی کا جالا ہے اس میں زنجیروں میں جھکڑے مرد پھنس جاتے ہیں یہ بیچاری پاؤں کی جوتی تو عورت ہے.۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں