فواد چوہدری

فواد چوہدی نے ایسی بات کہہ دی ن لیگ کے حوش اڑ گئے

اسلاماباد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف پیش ہوئے اور انہوں نے اظہار خیال کیا جس کے بعد فواد چوہدری نے بھی تقریر کی اور ایسی بات کہہ دی کہ سن کر ن لیگی کارکنان بھی غصے میں آ جائیں گے ۔

ضرور پڑھیں: امریکا نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہناتھا کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا مقدمات ثابت ہوں توڈوب کرمرجاو¿ں گا اس پر میں اپوزیشن لیڈر سے پوچھنا تھا کیایہ ان کے بھائی پربھی لاگوہوتاہے۔ ان کا کہناتھا کہ تا اختلافات اپنی جگہ ہمیں آگے بڑھناچاہیے، چوراورڈاکوو¿ں کوپکڑنے کے بیان پراپوزیشن کیوں پریشان ہوجاتی ہے؟ اپوزیشن لیڈرکیخلاف مقدمات پرترکی اورچین سے تعلقات خراب نہیں ہوگے۔

ان کا کہناتھا کہ ن لیگ جمہوریت سے نکل کربادشاہت میں چلی گئی، ترکی،چین ،سعودی عرب سے تعلقات مزید بہترہورہے ہیں،کیا لیگی دوست چاہیں گے اصغر خان کیس میں ملوث؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں