maliha lodhi

پاکستان کی نئی حکومت کی ترجیحات عالمی ترقیاتی ایجنڈے سے منسلک ہیں، ملیحہ لودھی

نیویارک Maliha lodhi
میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب Maliha lodhiکرتے ہوئے کہا کہ پائیدارترقیاتی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے بین الاقوامی عزم کی ضرورت ہے، موجودہ اقتصادی اورمالیاتی ماحول2030 کے ترقیاتی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے Maliha lodhiسازگارنہیں، ہم گلوبل شراکت داری اورتعاون کے فروغ میں کشیدگی کی صورتحال دیکھ رہے ہیں Maliha lodhiجب کہ ایجنڈے کی تکمیل کیلئے وسائل کی دستیابی اورباہمی تعاون کی ضرورت ہے۔Maliha lodhi

ملیحہ لودھی کا کہنا تھاMaliha lodhi کہ پاکستا ن پائیدارترقی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کررہا ہے، Maliha lodhiحکومت پاکستان نے اگلے تین سال میں 10 ارب پودے لگانے Maliha lodhiکا عزم کررکھا ہے اورپاکستان کی نئی حکومت کی ترجیحات عالمی ترقیاتی ایجنڈے سے منسلک ہیںMaliha lodhi

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں