khawaja Asif

خواجہ آصف (khawaja asif)کی نااہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا

khawaja asif
اسلام آباد: (سحر نیوز) سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
khawaja asifعدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 26 اپریل کے فیصلے کو یکم جون کو کالعدم قرار دیدیا تھا۔
khawaja asif

جسٹس فیصل عرب کے تحریر کردہ فیصلےمیں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار عثمان ڈار، خواجہ آصف کیخلاف کوئی الزام ثابت نہیں کرسکے،
khawaja asif خواجہ آصف نے دبئی بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات ٹیکس ریٹرن میں ظاہرکی تھیں، ان کے خلاف بیرون ملک سے آمدن چھپانے اور اس پر انکم ٹیکس نہ دینے کے کوئی ثبوت بھی پیش نہیں کئے گئے،
khawaja asifخواجہ آصف پر مفادات کے تصادم کا کوئی مقدمہ نہیں بنتا۔

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ بات بھی ثابت نہیں ہوسکی کہ خواجہ آصف نے دبئی کمپنی سے غیرقانونی فائدہ اٹھایا۔
khawaja asifعدالت نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی رکن پارلیمنٹ کے لئے بیرون ملک ملازمت کرنا مناسب نہیں۔
khawaja asif

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں