مطلوبانقلابی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے کچھ لوگ بھوکھلاٹ کا شکار ہو چکے ہیں علاقہ قلعہ کرجائ مطلوب انقلابی کا گڑھ ہے ان خیالات کا اظہار پی ایس ایف آزاد کشمیر کے رہنماء آصف شاہین نے کیا ان کا کہنا تھا مط؛لوب انقلابی نی صرف حلقہ کھوئیرٹہ بلکہ آزاد کشمیر کے کے بڑے لیڈر ہیں جن کا شمار سابق وزیراعظم پاکستان ممحترمہ بینظیر بھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے
