شہبازشریف کی ضمانت پر عدالت نے فیصلہ کر لیا ، بڑی خبر آ گئیcourt ruled on Shahbaz Sharif

لاہور (سحر نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔(court ruled on Shahbaz Sharif)

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فیصلہ(court ruled on Shahbaz Sharif) محفوظ کر لیا ہے ۔ شہبازشریف کی درخواست پر جسٹس باقر نجفی اور جسٹس انوارلحق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ نیب کا سیکشن 24 آئین کی متعدد دفعات کے منافی ہے جس کی وجہ سے انویسٹی گیشن یا انکوائری کے دوروان گرفتار نہیں ہو سکتی ۔(court ruled on Shahbaz Sharif)

یاد رہے کہ شہبازشریف کو نیب نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں احتساب عدالت پیش کیا گیا اور عدالت نے نیب کی استدعا جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے 10 روزہ ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کیا جہاں ان سے دوران حراست تفتیش کا عمل بھی جاری رکھا گیا ۔(court ruled on Shahbaz Sharif)

جس کے بعد ن لیگ نے قومی اسمبلی میں شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے سپیکر کو درخواست جمع کروائی جس پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قانونی ماہرین سے مشور ے کے بعد شہبازشریف کو طلب کرتے ہوئے ان کے پروڈکشن آرڈر جار ی کیے ۔ جس پر نیب نے شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں بھی پیش کیا جہاں شہبازشریف نے اظہار خیال کیا ۔(court ruled on Shahbaz Sharif)

10 روزی ریمانڈ مکمل ہونے پر نیب کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سے احتساب عدالت سے 14 روزہ ریمارنڈ کی اپیل کی گئی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے شہبازشریف کو مزید 14 روز کیلئے نیب کے حوالے کر دیا ۔(court ruled on Shahbaz Sharif)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں