نکیال(سحر نیوز) حلقہ ایل اے 9 کوٹلی 2 نکیال کی عوام پی پی اور ن لیگ سے مایوس پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنماء چوہدری آصف حنیف کیلوی کو حلقہ میں زبردست پزیرائ مل گئ نوجوان جوک در جوک تحریک انصاف میں شمولیت اختیار اور آصف حنیف پر اہتماد کا اظہار کر رہے ہیں جو پی پی اور ن لیگ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے.
