israil plane

کیا اسرائیلی طیارہ واقعی پاکستان آیا تھا؟

Israeli plane
سوشل میڈیا پر ایک مبینہ اسرائیلی طیارے کی اسلام آباد آمد کی خبر گرم ہے اور اس پر مختلف چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ کئی لوگ سوالات بھی پوچھ رہے ہیں جن میں نامور صحافی بھی شامل ہیں۔
Israeli plane
جیو نیٹ ورک سے منسلک صحافی طلعت حسین نے سوال کیا کہ ‘‏اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد اور مبینہ مسافر کی واپسی کی خبر سوشل میڈیا پر پھیلتی جا رہی ہے۔ سرکار کو اس کی وضاحت کرنی ہے۔ اقرار یا انکار۔ خاموشی بڑے مسائل کو جنم دے گی۔ ایران اور دوسرے ممالک کھڑے کانوں کیساتھ اس افواہ نما خبر کو سن رہے ہوں گے۔Israeli plane
ہماری اس خبر کی اشاعت کے بعد سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نواز کے رہنما احسن اقبال نے حکومت سے سوال کیا کہ ’حکومت حقیقی صورت حال فوری طور پہ واضح کرے۔‘
Israeli plane
اس پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد حسین چوہدری نے لکھا ’حقیقی صورت حال یہ ہے کہ عمران خان نواز شریف ہے نہ اس کی کابینہ میں آپ جیسے جعلی ارسطو ہیں، ہم نہ مودی جی سے خفیہ مذاکرات کریں گے نہ اسرائیل سے، آپ کو پاکستان کی اتنی فکر ہوتی جتنی ظاہر کر رہے ہیں تو آج ہم ان حالات میں نہ ہوتے، اس لیے جعلی فکر نہ کریں، پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔‘Israeli plane
جس کے جواب میں احسن اقبال نے لکھا ’جس انداز میں وزیر اطلاعات محض وضاحت مانگنے پر آگ بھگولہ ہوئے ہیں اس سے تو یہی لگتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔‘Israeli plane

ان خبروں کے سامنے آنے پر میں نے اس طیارے کے بارے میں چھان بین شروع کی جس سے معلوم ہوا کہ اس ساری گفتگو کے تانے بانے ایک اسرائیلی صحافی ایوی شراف کی اُس ٹویٹ سے ملتے ہیں جہاں انھوں نے جمعرات 25 اکتوبر کو صبح دس بجے یہ ٹویٹ کی تھی۔

اس ٹویٹ پر معلومات کرنے پر یہ تصدیق ہوئی کہ ایک طیارہ اسلام آباد لینڈ کیا۔ پروازوں Israeli planeکی آمدورفت یا لائیو ایئر ٹریفک پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ فلائٹ ریڈار پر اس پرواز کے اسلام آباد آمد اور دس گھنٹے بعد پرواز کے ثبوت موجود ہیں۔
Israeli plane
اس آمد اور روانگی پر کئی قیاس آرائیاں ہو رہی ہہیں اور بہت سے لوگ سوالات کر رہے ہیں کیونکہ ایک ‘اسرائیلی طیارے’ کی پاکستان آمد یقیناً بہت سے سوالات کو جنم دیتی۔Israeli plane

ادھر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کسی اسرائیلی طیارے کی پاکستان کے کسی بھی ایئر پورٹ پر آمد کی افواہ میں قطعی کوئی صداقت نہیں ہے۔Israeli plane

کیا کوئی اسرائیلی طیارہIsraeli plane پاکستان آ سکتا ہے؟
پاکستان اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات نہیں ہیں اس لیے دونوں ممالک میں کیے گئے رجسرڈ طیارے ایک دوسرے کی فضائی حدود میں نہیں آ جا سکتے۔ اگر ایک اسرائیلی رجسٹرڈ طیارے کو دہلی یا امرتسر جانا ہو تو اسے چینی یا پھر بحیرہ عرب کی فضائی حدود سے ہوتے ہوئے پاکستانی حدود سے بچ کر جانا ہو گا۔

کیا مبینہ طور پر اسلام آباد آنے والا طیارہ اسرائیلی ہے؟
جس طیارے کے بارے میں بات کی جا رہی ہے، وہ طیارہ کینیڈا کی طیارہ ساز کمپنی بمبارڈیئر کا بنایا ہوا ‘گلوبل ایکسپریس ایکس آر ایس’ طیارہ ہے۔ اس طیارے کا سیریل نمبر 9394 ہے۔ یہ 22 فروری 2017 سIsraeli planeے خود مختار برطانوی ریاست ‘آئل آف مین’ میں رجسٹرڈ ہے اور اس سے قبل اس طیارے کی رجسٹری کے مین جزائر میں تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں