ECL

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آسیہ مسیح کا نام ای سی ایلASEA in ECL میں ڈالنے سے متعلق دائر درخواست خارج کر دی

ASEA in ECL
اسلام آباد ۔ (سحر نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آسیہ مسیح کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق دائر درخواست خارج کر دی ۔ پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے آسیہ مسیح کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔ASEA in ECL

درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے،آسیہ کیس میں سپریم کورٹ فیصلہ محفوظ کر چکی ہے ۔
ASEA in ECL
عدالت نے استفسار کیا کہ کیا سپریم کورٹ نے آسیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالا ۔جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ آسیہ مسیح کیس میں فیصلہ محفوظ کر چکی ہے،ہم سپریم عدالت کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتے۔عدالت نے درخواست خارج کر دی ۔ASEA in ECL

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں