PMIK

وزیراعظم عمران خان چین سے کتنے ارب ڈالر کا پیکج لے کر آئیں گے؟

PMIK
اسلام آباد (سحر نیوز) قومی اخبار کیاایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کو زیادہ با مقصد اور اہم بنانے کے لیے دفتر خارجہ روسی صدر پوٹن کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کے لیے کوشاں ہے،کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ شنگھائی فیسٹیول کے موقع پر روسی صدر کی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کی وزیراعظم عمران خانPMIK سے ملاقات کروائی جائے جو پاکستان کے لیے اہم کامیابی تصور ہو گی۔PMIK
جب کہ عمران خان کے دورہ چین کے دوران ویتنام کے صدر سے ملاقات طے ہو چکی ہے۔وزیراعظم عمران خانPMIK چین کے دورے کے دوران صدر جن پنگ کے ساتھ ملاقات میں 4ارب ڈالر کا امدادی پیکج رکھیں گے۔توقع ہےچین سعودی عرب کی طرح پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں تقریبا 2 ارب ڈالر رکھنے پر راضی ہو گا ہو جائے گا۔

شاہد پاکستان کو 4 ارب ڈالر کی امداد نہیں دے گا۔امدادی پیکج کی رقم وزیراعظم عمران خان PMIK کی ڈیماند سے یقینی طور پر کم ہو گی۔

وزیراعظم عمران خان PMIK سرمایہ کاری کانفرس میں شرکت کریں گے۔اور چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دیں گے۔عمران خان ریلویز کے لیے 8 ارب ڈالر کی چینی امداد کم کرنے کی درخواست کریں گے اس کے بدلے میں خیبرپختونخوامیں منصوبوں پر زور دیں گے۔جب کہ چین وزیراعظم عمران خان PMIK سے مطالبہ کرے گا کہ وہ سی پیک سمیت دیگر منصوبوں پر کس طرح سے ہمارے ساتھ چلنا چاہتا ہے اس کا کھل کر اظہار کیا جائے۔
اور اپنے تحفظات سے متعلق آگاہ کیا جائے۔وزیراعظم عمران خان PMIK کےد ورہ چین میں بہت سی باتیں شکوک و شہبات رفر کرنے کے لیے چین پاکستان پر زور دے گا۔خیال رہے وزیراعظم عمران خان چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ جس کے دوران وہ چینی صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے بات کریں گے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔ PMIK
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد , مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ۔ دورے کے دوران وہ چینی صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے بات کریں گے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔ آج 2 نومبر کو وزیراعظم عمران خان PMIK چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔3 نومبر کو وہ تیان من اسکوائر میں پیپلز ہیروز کی یادگار پر پھول چڑھائیں گے جبکہ 3 نومبر کو ہی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین سے ملاقات ہوگی۔ PMIK

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں