Asad umar

نوازحکومت نے 5 سال میں 44 ارب 95 کروڑڈالرسے زائدقرض لیا،وزارت خزانہ نے تفصیلات جاری کردیں

(Finance Ministry)
اسلام آباد(سحر نیوز) وزارت خزانہ نے سابق حکومت کے دور میں لئے گئے اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔(Finance Ministry)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ (Finance Ministry) کا کہا ہے کہ سابق حکومت نے 5 سال میں 44 ارب 95 کروڑڈالر (Finance Ministry) سے زائدقرض لیا، نواز حکومت نے آئی ایم ایف سے Finance Ministry) 5) ارب 82 کروڑڈالرسے زائدقرض لیا جبکہ غیرملکی کمرشل بینکوں سے 9 ارب 93 کروڑڈالرسے زائدقرض لیاگیا۔ (Finance Ministry)

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کثیرالجہتی ذرائع سے 15 ارب ڈالرسے زائدقرض لیاگیا،دوطرفہ تعلقات کی بنیادپر 7 ارب 17 کروڑڈالر سے زائدقرض لیاگیا ، وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دورحکومت میں بانڈہولڈرزکے ذریعے 7 ارب ڈالرقرض لیاگیا، (Finance Ministry) سابق حکومت نے مقامی ذرائع سے ساڑھے 6 ارب روپے قرض لیا۔ (Finance Ministry)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں