Usman Bazdar

سادہ نظر آنے والے وزیر اعلی پنجاب میسنی نکلے (Usman Bazdar)

(Usman Bazdar)
لاہور (سحر نیوز) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ عثمان بزدار کے بارے میں جو تاثر پایا ہے وہ غلط ہے وہ بہت گھنے انسان ہے .عثمان بزدار (Usman Bazdar) اتنا آسان نہیں ہے جتنا ان کے بارے میں میں تاثر دیا جا رہا ہے .عثمان بزدار (Usman Bazdar) اچھے خاصے تیز آدمی ہیں .ان کے بارے میں یہ بھی تاثر غلط ہے کہ وہ کتاب نہیں پڑھ سکتے ہیں اور دستخط نہیں کرسکتے.
عمران خان نے عثمان بزدار (Usman Bazdar) کے بارے میں کہا کہ یہ وسیم اکرم بن کے دکھائے گا. تو اتنا تو نہیں معلوم کہ یہ وسیم اکرم بن کر دکھائیں گے یا نہیں، لیکن مجھے اس بات کا پتہ ہے کہ وہ اپنے مخالف لابی سے ڈیل صحیح کیا ہے. حالانکہ عثمان بزدار
(Usman Bazdar) کہتے ہیں کہ میرے خلاف کوئی لابی نہیں ہے .جس پر میں نے عثمان بزدار (Usman Bazdar) سے کہا تھا کہ آپ کے فون سننے گا؟ پرویز الہی کا فون سننا گا یا پھر علیم خان اور چوہدری سرور کا فون سنا گا.

جس پر عثمان بزدار (Usman Bazdar) نے جواب دیا کہ کام سب کا ہو گا لیکن ہو گا میرے دفتر سے. اور جو کام میرے دفتر سے ہوگا اس میں قاعدہ اور قانون چلے گی .ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ عثمان بزدار (Usman Bazdar) نے اپنی وزراء میں تمام گفتگو کی تعریف کی لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ ان سب کا کام میرا آفس سے ہی ہو گا اور انہوں نے اپنی گفتگو میں پنجاب کے بڑے بڑے شخصیات کو دھبڑ دھوس کر دیا اس لئے کہا جا سکتا ہے کہ وہ بھی بہت آسان نہیں ہیں.
خیال رہے کہ وزیر اعلی پنجاب پنجاب عثمان بزدار (Usman Bazdar) کی بہت سی مثالوں کے مطابق ہیں اور کہا جاتا ہے کہ وہ بغیر کسی پروٹوکول سفر کرتے ہیں اور جہاں بھی جاتے ہیں وہ لوگ بھی گھل جاتے ہیں. وہ فائلیں نہیں پڑھ سکتے ہیں اور دستخط نہیں کر سکتے ہیں .تاہم اس تمام تنقید باوجود بھی وزیر اعظم عمران خان ان کی حمایت کرتے ہیں. (Usman Bazdar) ان مزید کہنا تھا یہ آگے دیکھنا ہے عثمان بزدار (Usman Bazdar) کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں اور کیا علیم خان چوہدری سرور وغیرہ واقعی
عثمان بزدار (Usman Bazdar) کے نیچے کام کریں گئے اگر ایس اہو جاتا ہے تو عثمان بزدار (Usman Bazdar) واقعی کامیاب وزیر اعلیٰ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں