Malik riaz

ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا (Malik riaz)

ہور(سحر نیوز) :بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض (Malik riaz) کے خلاف محمکہ اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض (Malik riaz) کو محمکہ اینٹی کرپش کے سامنے پیش ہونا تھا اور اس غرض سے محکمہ اینٹی کرپشن انکو 3 بار طلب کر چکا تھا تاہم وہ پیش نہ ہوئے جس پر محکمہ اینٹی کرپشن کی مدعیت میں ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ (Malik riaz)

تاحال اس صورت حال پر ملک ریاض یا انکے کسی بھی ترجمان کا ردعمل نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موقف دیا گیا ہے۔دوسری جانب مقدمہ درج ہونے کے بعد ملک ریاض کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔ (Malik riaz)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں