Murderous attack

تحریک انصاف کے رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

(Murderous attack)
جہلم(سحر نیوز) صوبہ پنجاب کے علاقے جہلم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ (Murderous attack)
سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن افضل جھمٹ جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ ملزمان نے جہلم میں لاری اڈے پر افضل جھمٹ پر فائرنگ (Murderous attack)
کی۔فائرنگ (Murderous attack)
کے نتیجے میں پی ٹی آئی رکن جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ افضل جھمٹ لاری اڈے پر ایک ہوٹل پر چائے پی رہے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان موٹرسائکل پر سوار تھے جو واقعے کے بعد فرار ہوگئے۔انہوں نے مزید بتاتا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ (Murderous attack)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں