Pti Kotli

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پی ٹی آئی ضلع کوٹلی (Pti Kotli) عہدیداران کا اعلان کر دیا ہے

(Pti Kotli)
آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر پی ٹی آئی ضلع کوٹلی (Pti Kotli) عہدیداران کا اعلان کر دیا ہے کشمیر پی ٹی آئی (Pti Kotli) کے مرکزی سیکریٹیریٹ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری آخلاق صدر، بشیر گورسی سیکریٹری ملک نثار خان سینئر نائب صدر، چوہدری منیر چیف آرگنائزر، ملک افتخار کوٹلی نائب صدر، سردار خوشحال کریلوی نائب صدر،اکرم چٹھہ نائب صدر، راجہ سکندر نائب صدر شاہنواز تبسم سیکرٹری اطلاعت، افتخار مقدم سیکرٹری سوشل میڈیا، ملک شہزاد ڈپٹی سیکرٹری سوشل میڈیا ضلع کوٹلی ہونگے۔ (Pti Kotli) اس کا اعلان بیرسٹر سلطان نے پی ٹی آئی ضلع کوٹلی کی قیادت سے مشاورت کے بعد کیااس موقع پر بیرسٹر سلطان نے نئے منتخب ہونے والے تمام عہدیدران کومبارکباد پیش کی اور ضلع کوٹلی کے پانچوں حلقوں سے عہدیدران کے نام مانگ لیے اور ہدایت کی کہ 30نومبر تک نام مرکزی سیکٹریٹ پینچادیے جائیں تاکہ تنظیم سازی مکمل کر پارٹی کا الیکشن میں جانے کی تیاری کی جائے. (Pti Kotli)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں